Top

Donate

وتعاونوا علی البر و التقوی

Account title: SHAMOON JAMSHED
ACCOUNT NUMBER: 99330103420377
Meezan Bank GULISTANE JAUHAR BRANCH , KARACHI 
BRNCH CODE: 9933
Contact: +923213398326 

Account Number(international IBAN): PK62MPBL0419027140101693

Swift code: MPBLPKKA084

BIC code and branch code :MPBLPKKA 084

Bank & Branch: Habib Metropolitian Bank Ltd, Shahrah-e-Quaid-e-Azam Road Branch, Lahore, Pakistan

Note: Please do inform us that the transaction you made is in respect of Zakat,  Sadqah or just donation on the following numbers

+92324-4546143 and +92423-5404425

ممبر شپ فارم

قرآن مجید میں اللہ جل شانہ فرماتے ہیں:

“اور نیکی اور تقوی کے کام میں ایک دوسرے سے تعاون کرو۔ المائدہ2”

الحمدللہ! جامعہ رقیہ للبنات اور ابراھیم اکیڈمی کے تحت مختلف دینی خدمات جاری و ساری ہیں۔ اس شعبہ میں الحمدللہ ہماری لاہور میں 4 برانچز ہیں اور اس کے عللاوہ ایک اور برانچ آن لائن ہے،جس کے ذریعے پوری دنیا سے لوگ اپنی علمی و اصلاحی ضروریات پوری کرسکتے ہیں۔ ادارے میں مختلف خدمات پر مقرر اساتذہ و دیگر عملہ (تقریبا 40 افراد) پر مشتمل ہے۔ جن کے ماہانہ وظائف و دیگر ضروریات کی ادائیگی ادارہ کے ذمہ ہے۔ اور ادارے میں تعلیم و تعلم کے ساتھ ساتھ تزکیہ نفس ، و سنن مبارکہ پر مشتمل کتاب “گلدستہ سنت” کی اشاعت ، طالبات کے لئے ٹرانسپورٹ ، یوٹیلیٹی بلز اور دیگر خدمات شامل ہیں، اللہ تعالی قبولیت و استقامت عطا فرمائیں، آمین

تو آئیں آپ بھی اس کارخیر میں حصہ لیں۔خود بھی ممبر شپ حاصل کریں اور اپنے جاننے والوں کو بھی ممبر بنائیں تاکہ دین کے کام میں ہمارا بھی حصہ شامل ہوجائے

لائف ٹائم ممبرز کے لئے سالانہ ممبر شپ فارم