Top

Takhassu Program For Sisters

تخصص فی الدعوۃ والارشاد کے اساتذہ کا تعارف





مولانا زاہد الراشدی صاحب

شیخ الحدیث و التفسیر حضرت مولانا زاہد الراشدی صاحب مد ظلہ ابن امام اہلسنت حضرت سرفراز خان صفدر
شیخ الحدیث جامعہ نصرت العلوم

انچارج پاکستان شریعت کونسل

بانی و مہتمم الشریعہ اکیڈمی

خطیب مرکزی جامعہ مسجد گجرانوالہ

 




مفتی نعمان صاحب

مہتمم  ادارۃ النعمان

استاذ تخصص فی الافتاء 

مربی  طلباءِ دارالافتاء  ادارۃ النعمان




معلمہ رابعہ نعمان باجی جان

انچارج  آن لائن ابراھیم اکیڈمی 

عالمہ  کورس  دارالتقوی لاہور

ماسٹرز اسلامک ایجوکیشن

طالبہ  حافظ ابراھیم نقشبندی صاحب




معلمہ عطیہ باجی جان

عالمہ  کورس  جامعہ محمودیہ کراچی

تخصص فی الافتاء جامعہ صفہ

دورہ لغۃ العربیہ مدرسہ عائشہ صدیقہ کراچی

دورہ حدیث مدرسہ  ھاشمیہ للبنات

منتظمہ جامعہ حفصہ للبنات مروت






معلمہ زینب ارشد باجی جان

عالمہ  معھد عائشہ صدیقہ للبنات

 زاد اکیڈمی جدہ سے دو سالہ آن لائن کورس

 عرب علماء سے متعدد سرٹیفیکیٹ کورسز کیے ہیں

مجمع إمام الدعوہ عن بعد، مکہ یونیورسٹی میں مشغولِ تدریس

 مسجدِ نبوی سے حدیث کا کورس کر رہی ہیں

 مولانا مکی الحجازی صاحب سے “اجازہ فی العلوم الشرعیہ” کی اعزازی سند حاصل ہوئی

 – چودہ واسطوں کی سند حاصل ہوئی ہے









معلمہ لطافت

حافظہ ، عالمہ  مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات

تخصص فی العربیۃ عائشہ صدیقہ للبنات کراچی

تخصص فی الافتاء

قرات کورس مدینہ منورہ سے آن لائن 

تین سالہ  فاضل کورس سندھ یونیورسٹی جامشورو

دارالعلوم دیوبند سے مختصر تقابلِ ادیان کورس

 دارالعلوم دیوبند سے اجازتِ حدیث  و سند 

ماسٹرز اسلامک ایجوکیشن

کمپیوٹر کے تمام کورسز (گرافکس ڈیزائننگ،ویب ڈیزائننگ،ویڈیو ایڈٹنگ،اینڈرائڈ ایپلیکیشن ڈیویلپمنٹ وغیرہ)۔