Top

Volunteer

نیکیوں کے پودے لگائیں

 

ابراہیم اکیڈمی ایک آن لائن ادارہ ہے جہاں بچیوں کے لئے  دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ درسگاہ کی طرز پر تربیت کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے ۔اس کے بانی جناب محترم حافظ ابراھیم نقشبندی صاحب ہیں  جو بذاتِ خود اپنی ذات میں ایک ہمہ گیر شخصیت و مربی ہونے کے ساتھ ساتھ حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب کے خلیفہ خاص بھی ہیں۔

اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کوئی ایسا کام کریں جو آپ کے لئے صدقہ جاریہ بن جائے تو آئیے ابراھیم اکیڈمی جو ایک ایک اسلامی تعلیمی ادارہ ہے اس کے ساتھ فی سبیل اللہ کام کر کے اپنے لئے صدقہ جاریہ کا سبب بنائیں۔

اگر آپ ہمارے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں تو نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کریں


Volunteer for Ibrahim Academy

 

 

 

Thanks For cooperation